MQM doesnt believe in hate mongering: Altaf Hussain
US ambassador Olson meets Imran Khan
Two arrested after PIA flight forced to land near London
US Ambassador to Pakistan, Richard Olson met Pakistan Tehreek-s-Insaf Chairman Imran Khan and inquired after his health
Indian High Commissioner Sharat Sabharwal called on Pakistan Muslim League-Nawaz chief and prime minister-designate Mian Nawaz Sharif in Raiwind
3 persons were killed and 2 others injured when a blast targeted a vehicle at a seminary at Bajgi Road in Peshawar
A magnitude 8.2 earthquake struck off Russia's eastern coast, briefly prompting a tsunami scare but causing no casualties or substantial damage
Unidentified persons hurled a cracker outside a government school in Karachi's Orangi Town locality. Fortunately, the low intensity blast caused no loss of life
A man was killed in grenade attack on his CD shop in Quetta
Pakistan's legend actor Rangeela is being remembered today on his death anniversary
Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Shah Mehmood Qureshi said that Karachi is going through the process of change after elections
Muttahida Quami Movement Chief Altaf Hussain dissolved the Co-ordination Committee of MQM in London and Pakistan with immediate effect
Chinese Prime Minister Li Keqiang left for China this afternoon after 2 day visit to Pakistan
International Cricket Council dropped controversial Pakistani umpire Asad Rauf from the panel of match officials for the upcoming Champions Trophy in England
Severe heat wave conditions would continue to prevail in most parts of the country during 2 to 3 days
امریکی سی آئی اے اور فوج نے اب تک پاکستان اور یمن میں چار سو سترہ ڈرون حملے کئے ہیں جن میں دہشتگردوں اور عام شہریوں سمیت تین ہزار تین سو چونسٹھ افراد مارے جا چکے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے این اے 202 میں آفتاب شعبان میرانی کی دوبارہ پولنگ اور گنتی سے متعلق درخواست زور نہ دئیے جانے پر خارج کردی۔
پيپلز پارٹي سندھ کے صدراورسابق وزيراعلي قائم علي شاہ نے کہا ہے کہ سندھ ميں اگلي حکومت پيپلز پارٹي بنائے گئي۔
وزيرعلٰي بلوچستان نواب غوث بخش باروزئي نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات بہت خراب ہيں، حالات درست کرنے کےلئے رويے تبديل کرنے پڑيں گے، دہشت گردي کے واقعات ميں بيروني ہاتھ ملوث ہيں۔
حافظ آباد حلقہ این اے 102 سے مسلم لیگ ن کی ممبر برائے قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑنے انتخابات ميں مبينہ دھاندلي کا الزام لگاتے ہوئے کہاھے کہ حلقہ این اے 103 کا نتيجہ ریٹرنگ افسران نے بر وقت دينے کي بجائے اگلے دن 12 بجے دیا۔
ايم کيوايم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ کارکنوں کوکرپشن ، بے ایمانی، دھوکہ بازی اور کسی کا حق مارنے کادرس نہيں ديا
امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ نو منتخب حکومت امریکہ سمیت کسی بھی بیرونی دباﺅ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرے اور چین کو گوادر پورٹ حوالے کرنے پرامریکہ اور بھارت کی باتوں پرکان نہ دھراجائے۔
مسلم لیگ ن کے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے اور حکومت سنبھالتے ہی ان پر عملدرآمد کا آغاز ہو جائے گا۔
پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرکےانتخابات میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد دی ہے
برطانوی جنگی طیاروں نے پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر جانے والی پرواز نمبر پی کے 709 کو اسٹینسٹڈ ایئر پورٹ پر اتارلیا۔
سي ڈي اے ميں رشوت ليکر من پسند تقرريوں اور بھرتيوں کا سلسلہ بدستور جاري ہے۔
سي ڈي اے ميں رشوت لےکرتقرريوں کاسلسلہ جاري۔۔ بي ٹيک کےکوٹے سےزائدافراد کوبھرتي کرنے کاانکشاف۔۔ دستاويزنيوز ون کوموصول
بي سي سي آئي کے صدر سري نواسن کے داماد اور چينائے سپر کنگز کے مالک گروناتھھ نے ايک کروڑ کا سٹہ کھيلا جو ہار گئے،، بھارتي اداکار وندو سنگھ کا انکشاف،، پوليس کا گروناتھھ کيخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاري کرنے کا عنديہ
تمام تردعووں کے باوجود لاہور ميں خسرہ کي وباء پر قابو نہ پايا جاسکا، ميو اسپتال ميں آج بھي دو بچے جاں بحق، صوبے ميں ہلاک ہونے والوں کي تعداد 102ہوگئي
ايم کيو ايم کے قائد الطاف حسين کا کہنا ہے کہ تحریک کے قیام کامقصد کسی علاقائی قومیت یاطبقہ کے خلاف نفرت پھیلاناہرگزنہیں