• توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری،آصف زرداری کو آج حاضری سے استثنیٰ

  • کورونا وائرس سے دنیا بھر میں5910176افراد متاثر،362,117 جاں بحق اور2,583,530 صحتیاب

  • کورونا: پاکستان میں 64028 افراد متاثر، 1317 جاں بحق اور 22305صحتیاب

    اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 64 ہزار 28 تک پہنچ گئی ہے اور 1317 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار636 کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی طور...

  • 31 مئی کے بعد بھی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

    محکمہ ریلوے نے 31 مئی کے بعد بھی ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ ریلوے نے ہدایت جاری کی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران چلائی جانے والی 15 ٹرینوں کی ایڈاوانس بکنگ 31 مئی کے بعد بھی جاری رکھی جائے۔ ریلوے کے تمام...

  • لاہور:پنجاب حکومت کاریسٹورنٹس کھولنےکی اجازت دینےکافیصلہ

    لاہور: پنجاب حکومت نےکاریسٹورنٹس کھولنےکی اجازت دینےکافیصلہ کرتے ہوئےوفاقی حکومت کوریسٹورنٹس کھولنےکی سفارش کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرکوروناکابینہ کمیٹی کااعلیٰ سطح کااجلاس ہوا ۔ جس میں وزیرقانون راجہ بشارت،سینئروزیرعلیم خان،وزیرتجارت اسلم اقبالشریک ہوئے ۔ کورونا کابینہ کمیٹی کے مطابق معاملہ منظوری کےلیےاین سی اوسی اجلاس میں پیش کیاجائےگا،مارکیٹیں،بازار،شاپنگ مالزکوہفتےمیں4دن...

لائیو دیکھیں

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay