نواز شریف کودوبارہ پارٹی کاصدربنانےکی تیاریاں

اسلام آباد:مسلم لیگ(ن) کی جانب سے نواز شریف کو دوبارہ پارٹی  صدر بنانے کی تیاریاں  شروع کر دی ہیں۔

قومی اسمبلی کا  اہم  اجلاس آج ہوگا۔ جس میںانتخابی بل منظوری کے لیےپیش کیا  جائے گا۔

سب کو  انتظار ہے کہ اپوزیشن کی حکمتِ عملی کیا ہوگی۔