اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کارجحان

Pakistan Stock Exchange

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کارجحان رہا۔

کے ایس ای100انڈیکس میں 180پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

جبکہ کےایس ای100انڈیکس40ہزار428پوائنٹس کی سطح پرآگیا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay