ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلرزکاشانداراستقبال

لاہور: ترکی کے شہر ڈیلان میں ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلرزانعام بٹ اورعنایت اللہ وطن واپس آگئے ہیں ۔

قومی ہیروزانعام بٹ اورعنایت اللہ کاایئرپورٹ پرشانداراستقبال کیا گیا۔

ایونٹ میں انعام بٹ نے90کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

کھلاڑیوں نےحکومت سے سہولیات کے فقدان کا شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ حکومت سہولیات فراہم کرئےتو ملک کانام مزیدروشن کرسکتے ہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay