نائن الیون سےہمارالینادینا نہیں تھاپھربھی نقصان اٹھایا:عمران خان

imran-khan

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون سےہمارالینادینا نہیں تھاپھربھی نقصان اٹھایا۔

عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا ہے کہ  شروع سےدہشت گردی کیخلاف جنگ میں امریکاسےاتحاد کامخالف تھا۔

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں70ہزارجانیں جاچکی ہیںدہشت گردی کیخلاف جنگ میں معاشی نقصان ہوا ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ امریکا کی افغانستان میں ناکامی کا ذمے داراب پاکستان کو ٹھہرا رہا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay