اسٹیٹ بینک اور روسی سینٹرل بینک میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سینٹرل بینک آف رشیئن فیڈریشن کے مابین دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ علامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے گورنر نے ماسکو میں سی بی آر ایف ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔

اسٹیٹ بینک کے کسی بھی گورنر کا سی بی آر ایف کایہ پہلا دورہ ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay