بریکنگ نیوز اب فیس بک پر بھی

[mashshare]

گوگل نیوز کے بعد اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے میں نیوز سیکشن کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں بریکنگ نیوز فراہم کی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ٹیک کرنچ نے یوٹیوب اور ٹی وی نیٹ ورک کے طرز کے مطابق ویڈیوز کے لیے ویب سائٹ فیس بک واچ متعارف کرائی گئی تھی جس میں مختلف اداروں کی شراکت سے اوریجنل شوز اور ویڈیوز نشر کی جاتی ہیں۔

فیس بک حقیقی خبروں کی رسائی کو ممکن بنانے کے لیے مختلف اداروں سے شراکت داری کی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے مختلف اداروں کو صارفین تک وسیع پیمانے پر بریکنگ نیوز دینے کا موقع دیا جائے گا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay