آنجہانی سری دیوی کی موت کامعمہ تاحال حل نہ ہوسکا

Sridevi

دبئی : آنجہانی سری دیوی کی موت کامعمہ تاحال حل نہ ہوسکا۔

محکمہ پبلک پراسیکیوشن نےسری دیوی کی موت کی تحقیقات کاآغازکردیا ہے ۔

پراسیکیویشن کومعاملےکی کھوج کاٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ معلوم کریں کہ بھارتی اداکارہ سری دیوی باتھ میں کیسےڈوب گئیں۔ لیبارٹری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آنجہانی سری دیوی نشےکی حالت میں تھیں جبکہ محکمہ صحت کی ڈیتھ رپورٹ کے مطابق سری دیوی کودل کادورہ نہیں پڑاتھا۔

مزید پڑھیے : معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئیں

سینئرپولیس افسران اورمیڈیکل افسران پرمشتمل کمیٹی بھی تشکیل دےدی گئی جس میں آنجہانی سری دیوی کی باتھ ٹب میں ڈوبنےاورموت کی وجوہات کامزید جائزہ لیاجائے گا ۔

مزید پڑھیے :سری دیوی کی موت ٹب میں ڈوبنے سے ہوئی، گلف ٹائمز

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay