اٹلی کے شہر گینوا میں پل گرگیا، ہلاکتوں کا خدشہ، برطانوی میڈیا

  ۔اٹلی :  گینوا میں پل 100 میٹر کا حصہ گر گیا۔ حادثے میں  بائس افراد ہلاک ہوگئے
خراب موسم کے باعث اٹلی کے شہر گینوا میں پل گر گیا۔  برطانوی میڈیا کے مطابق پل خراب موسم کے باعث گرگیا۔

ٹوئیڑ پر مقامی لوگوں کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پل کا ایک حصہ خراب موسم  کے باعث گر گیا پل پر موجود گاڑیاں بھی نیچے زمین پر جا گریں۔ برطانوی میڈیا کے گینوا میں واقع پل کا سو میڑ کا حصہ گرگیا۔ پل پر موجود متعدد گاڑیاں بھی گرگئیں حادثے میں تقریبا 22 افراد ہلاک ہوگئے۔  جس کے بعد ایمرجنسی نافز کردی گئی۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay