زین ملک ، جی جی حدید نے روایتی انداز میں عید الاضحیٰ منائی

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارزین ملک نے عید الاضحیٰ سپر ماڈل جی جی حدید کے ساتھ روایتی پاکستانی ملبوسات پہن کر منائیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار زین ملک نے عید الاضحیٰ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کی جو چند منٹوں میں مقبول ہوگئی۔ ان تصاویر میں وہ اپنی منگیتر اور بہنوں کےساتھ موجود ہیں۔

Eid Mubarak💕

A post shared by @ waliyha.azad on

عید کے موقع پر سپر ماڈل جی جی حدید نے نارنجی رنگ کی فراک اور سفید شلوار پہنی جبکہ گلوکار زین ملک سفید کرتا پاجامہ میں نظر آئیں۔

خیال رہے کہ سپر ماڈل جی جی حدید کے والدین مسلمان ہیں جو کہ شام سے نقل مکانی کرکے امریکہ منقتل ہوئے تھے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay