امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

Crude-oil

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بڑھتی عالمی تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی طلب میں کمی کا امکان ہے ۔

ایران پر امریکی پابندیوں اور وینزویلا میں کم پیداوار کے باعث تیل کے نرخوں میں کمی محدود رہی۔

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 42 سینٹ کمی کے ساتھ 77.35 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 36 سینٹ کمی کے ساتھ 69.89 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay