حریت قیاد ت کی جیلوں میں کشمیری نظربندوں سے کیے جانےوالے غیر انسانی سلوک کی مذمت

Kashmir

سرینگر : مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جیلوں میں کشمیری نظربندوں کے ساتھ روا رکھے جانیوالے غیر انسانی سلوک اور ان کی حالت زار کے بارے میں اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

کشمیریڈیاسروس کے مطابق حریت قائدین نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں جیل انتظامیہ کی طرف سے حریت پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کو برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے جیسے غیر انسانی سلوک کی شدید مذمت کی۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay