ڈونلڈٹرمپ کاشمالی کوریا کے ساتھ معاہدہ کرنے کے عزم کا اظہار

Donald-Trump

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے شمالی کوریا کے ساتھ معاہدہ کرنے کے عزم کا اظہار کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں جزیرہ نماکوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے سے متعلق شمالی کوریا کے ساتھ معاہدہ کرنے کاعزم ظاہر کیاہے۔

انہوں نے یہ ٹویٹ شمالی کوریا کے صدرکِم جونگ اُن سے جنوبی کوریا کے نمائندہ خصوصی کے ساتھ مذاکرات میں کوریا کوایٹمی ہتھیاروں سے پاک بنانے کے عزم کابھی اعادہ کیا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay