چیف جسٹس پاکستان کاڈیم تعمیرپرتنقیدکرنےوالوں کوجواب

saqib-Nisar

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ڈوڈوچہ ڈیم تعمیرکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثابق نثار نےڈیم تعمیرپرتنقیدکرنےوالوں کوجواب دے دیا ۔

چیف جسٹس نے کہاکہ ایک سیاستدان نےکہاعدالت کوسیاسی پارٹی بنالیناچاہیے ہم بنیادی انسانی حقوق کےلیےکررہےہیں ڈیم مخالف کسی اورکےایجنڈےپرہیں ان کا ایجنڈا ہے کہ ملک میں  ڈیم نہ بنیں ۔

چیف جسٹس نے مزید کہاکہ کتنابڑاسیاستدان یااپوزیشن لیڈرکیوں نہ ہو،ہم ڈیم بنانےپرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گےہرصورت ڈیم بنائیں گے ۔

واضح رہے کہ  گزشتہ  روز بھی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈیمزفنڈزپربھیک مانگنےکاالزام لگانےوالوں  کے حوال سے  ریماکس  دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا کہنے  والوں کو  کوشرم آنی چاہیے۔

مزید پڑھیے : ڈیمزفنڈزپربھیک مانگنےکاالزام لگانےوالوں کوشرم آنی چاہیے،چیف جسٹس

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay