شرمین عبید چنائی ایک اور عالمی اعزاز کی حقدار

https://www.youtube.com/watch?v=IT6ldAZvS-M

واشنگٹن: عالمی انعامی یافتہ آسکرایوارڈ جیتنے والی واحد پاکستانی خاتون شرمین عبید چنائی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

حال ہی میں شرمین عبید چنائی کو ان کی خدمات اور قابل قدر خدمات کے اعتراف میں ایورڈ  ’’الیسن گلوبل لیڈرشپ پرائز‘‘  (Eliasson Global Leadership Prize) سے نوازا گیا ہے۔

خفیہ رائے شماری کے بعد الیسن گلوبل کے ججز نے 825 لوگوں میں سے شرمین عبید چنائی کو منتخب کیا۔ 825 لوگوں کا تعلق 130 ممالک سے تھا۔

ایوارڈ جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے شرمین عبید چنائی کا کہناتھا کہ’’مجھے یہ ایوارڈ جیتنے پر فخر ہے‘‘۔  انہوں نے کہا کہ ” ایک طویل جدوجہد اور کٹھن مراحل سے گزرنے کے بعد میں اس مقام تک پہنچی ہوں‘‘۔

 

View this post on Instagram

 

“I am honored to receive the Eliasson Global Leadership Prize at a time when holding up a mirror to society comes with a heavy price. With colleagues being jailed and killed around the world for simply speaking the truth, we need to have the courage to persevere. I remain committed to telling difficult stories in the hope that the conversations they spark will change the way we all see the world.” The Eliasson Global Leadership Prize, named in honor of Jan Eliasson one of the most accomplished global diplomats of our era, is given annually to outstanding leaders from any country and any discipline whose work is innovative, optimistic, courageous, rooted in universal values and global in implication. #globalleadership #optimism #leadershipprize #greatleaders #changingtheworld

A post shared by Sharmeen Obaid Chinoy Films (@sharmeenobaidchinoy) on

شرمین عبید چنائی کا کہنا تھا کہ ’’ہمیں ہر سچ کی ایک قیمت ادا کرنی ہوتی ہے‘‘ ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay