خاتم النبین ﷺ ، شفیع المذنبینﷺ، انیس الغریبینﷺ اور رحمتہ للعالمینﷺ کی ولادت

Eid Milad-un-Nabi

حضور ﷺ 12 ربیع الاول کو 571 اےڈی میں پیر کی صبح مکہ با عزت قبیلے بنو ہاشم میں مکہ میں پیدا ہوئے ۔آپﷺ کے داداعبدالمطلب ن آپ کا نام خانہ کعبہ میں لے جا کر محمد رکھا ۔ آپﷺ کے والد حضرت عبداللہ تاجر تھے ،جن کا انتقال آپﷺ کی پیدائش سے 6 ماہ قبل ہی مکہ سے مدینے سفر میں ہو گیا تھا ۔

آپ ﷺ کی ولادت کے 6 بعد والدہ کا سایہ بھی سر اٹھ گیا ۔اس کے بعد آپﷺ کے دادا عبدالمطلب نے آپ کی پروش کی ۔2 سال بعد جب آپﷺ صرف 8 برس کے تھے کہ آپ کے دادا کا بھی انتقال ہوگیا اور آپ ﷺکی سرپرستی آپ ﷺ کے چچا ابو طالب (حضرت علی ؓ کے والد) نے کی ۔کیا شان ہے رحمت العالمینﷺ کی بچپن میں والدین کی محرومیت نے آپﷺ کو اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنا سیکھادیا۔آپ ہی وہ ہستی وہ ہستی ہے جس میں دنیا پر اپنا گہرا اثر چھوڑا ۔

آپﷺ کی زندگی کی کوئی بھی بات ڈھکی چھپی نہیں ہے اور آپﷺ کے قول و فعل کے کے باریے میں کڑوروں احادیث موجود ہیں۔

آپﷺ کا شجرہ نصب

آپﷺ کا شجرہ نصب کچھ اس طرح سے ہے محمد ﷺبن عبداللہ بن عبدل مطلب بن ہاشم ۔آپ ﷺ پیغمبر نوح علیہ السلام کے 4090 سال بعد ، پیغمبر ابراہیم علیہ السلام کے 3000سال بعد،پیغمبر موسیٰ علیہ السلام کے 2300سال بعد، پیغمبر داؤد علیہ السلام کے 1800سال بعد اور پیغمبر عیسیٰ علیہ السلام کے 571 سال بعد پیدا ہوئے ۔آپ ﷺ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسل سے40ویں نمبر پر تھے ۔ کیا پتا تھاکسی کو کہ یہ بچہ آگے چل کر ایک عظیم پیغمبر ہو گا جوگری ہوئی انسانیت کواندھیروں سےاجالوں میں لے کر آئے گا ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay