رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم ’گلی بوائے ‘ کا پہلا پوسٹر جاری

Apna Time Aayega

بھارتی فلم انڈسٹری کے ور اسٹائل اداکار رنویر سنگھ اور مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’گلی بوائے ‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق رنویر سنگھ نے اپنی فلم ’سمبا‘ کی کامیابی کے بعد اپنی نئی آنے والی فلم ’گلی بوائے‘ کا پہلا سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پرفلم ’گلی بوائے‘ کا پوسٹر شیئر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

14th February 2019 #gullyboy

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on

پوسٹر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رنویر ہوڈی پہنے سورج کا سامنا کرتے ایک بلڈنگ کے عقب میں بیٹھے ہیں جبکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ’اپنا ٹائم آئے گا‘۔

 

View this post on Instagram

 

Apna Time Aayega! #GullyBoy #14thFeb #2019 @ritesh_sid @zoieakhtar @faroutakhtar @excelmovies #TigerBaby @aliaabhatt @zeemusiccompany

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on

خیال رہے کہ رواں برس 19 فروری کو ریلیز ہونے والی اس فلم کی ہدایت کاری کے فرائض زویا اخترنے ادا کیے ہیں اور یہ رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay