پی ایس ایل کی ٹرافی نیشنل اسٹیڈیم پہنچادی گئی

PSL-4-trophy

پی ایس ایل کی ٹرافی نیشنل اسٹیڈیم پہنچادی گئی ،ٹرافی کو قافلے کی شکل میں نیشنل اسٹیڈیم تک لے جایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرفرازاحمد اورڈیرن سیمی ٹرافی کی تقریب میں شرکت کیلیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچے اور دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کروایا ۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل سیزن فور کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 48 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں زلمی کا مقابلہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay