پاک آسٹریلیا سیریز: قومی کرکٹ ٹیم امارات پہنچ گئی

Pakistan-team

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ جس میں ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کی جگہ شعیب ملک کریں گے ۔

قو می کرکٹ ٹیم کے سولہ رکنی قومی اسکواڈ میں امام الحق، شان مسعود، عمر اکمل، حارث سہیل، عماد وسیم، فہیم اشرف، محمد عامر، جنید خان، محمد عباس، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ، سعد علی اور محمد حسنین شامل ہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay