آج کراچی سےدنیا کےپہلےابوبچاؤٹرین مارچ کا آغاز ہواہے،وزیراطلاعات

https://youtu.be/cBAXO0_y6b4

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج کراچی سےدنیا کےپہلےابوبچاؤٹرین مارچ کا آغاز ہواہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بیان جاری کیا کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، یہ پہلی تحریک ہے جو کرپشن کو قانونی تحفظ دینے کےلیے شروع کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کارواں بھٹو ٹرین مارچ کراچی کے کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوگیا جو کل لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay