پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے،افغان ٹیم نےپاکستان سےکرکٹ سیکھی،شاہ محمودقریشی

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستانی ٹیم انتہائی باصلاحیت ہے اور افغانستان نے پاکستان سے کرکٹ سیکھی ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امیدظاہر کی کہ میچ اسی طرح کے ماحول میں ہوگا جس میں دونوں ممالک نے ایک دن مذاکرات کئے ۔

انہوں نےمزید کہا ہے کہ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان عالمی کرکٹ کپ کا میچ انتہائی دلچسپ ہوگا ۔پاکستان کیلئے عالمی کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کیلئے افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ میچ انتہائی اہم ہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay