نیپرانےبجلی 9 پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری دےدی

NEPRA

نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی 9 پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری دےدی ۔

تفصیلات کے مطابق کمی جولائی کےماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دی گئی کمی کااطلاق کےالیکٹرک اورزرعی صارفین پرنہیں ہوگا ۔

یاد رہے کہ  سی پی پی اے نےبجلی 6 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست کی تھی ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay