امریکہ کا خلا میں اسپیس کمان قائم کرنے کا اعلان

امریکہ نے خلا میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے اسپیس کمان قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق نئی اسپیس کمان خلا میں امریکی غلبے کے تحفظ کے لئے قائم کی گئی ہے۔

یاد رہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ سال کے آخر میں سپیس کمان کے قیام کا حکم دیا تھا جو اب امریکی محکمہ دفاع کی گیارھویں لڑاکا کمان ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay