ڈی جی آئی ایس پی آرنے 6 ستمبر سے متعلق پرومو جاری کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق پرومو جاری کردیا گیا ہے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرآئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ ’آئیں ہرشہید کےگھرچلیں،ہرشہید کو یاد رکھا جائے۔‘

خیال رہے کہ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے اس پرومو ویڈو میں آئی ایس پی آر کی جانب سے ’آئیں چلیں شہید کےگھر‘ اور ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے گئے ہیں ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay