یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ کا پرومو جاری

پاک بحریہ نے یومِ دفاع کے موقع پر پرومو جاری کر دیا ہے۔

ترجمان پاک بحر یہ کی جانب سے جاری کئے گئے پرومو میں وطن سے والہانہ محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔ یوم دفاع کی مناسبت سے جای کئے گئے پرومو میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

پرومواس اعتماد کی تمثیل ہے دھرتی ماں کی حفاظت کے لئے پاک بحریہ آفیسرز اور جوان ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay