اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ،کے ایس ای100انڈیکس میں539پوائنٹس کا اضافہ

Pakistan-Stock-Exchange

کراچی : اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےدوران تیزی،کے ایس ای100انڈیکس 539پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31ہزار493پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 156 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 10 پیسے سستا ہوا اور 156 روپے 40 پیسے پر فروخت ہوا۔

یاد رہے گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں لگ بھگ 487 پوائنٹس کی بہتری رکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 487 پوائنٹس اضافے سے 30 ہزار 954 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay