رمضان شوگر مل کیس : حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک میں اس وقت مسائل کا طوفان ہے، معیشت کا بیڑا غرق کر دیا گیا، عمران خان نے جھوٹ اور یوٹرن سے اپنا سیاسی طابوت تیار کر لیا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay