نیپراکی وسطی ایشیاسےبجلی درآمدکےمنصوبےکی مخالفت

[mashshare]
NEPRA

نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وسطی ایشیاسےبجلی درآمدکےمنصوبےکی مخالفت کردی ۔

تفصیلات کے مطابق نیپراکی انڈسٹری رپورٹ 2018 میں معاہدےپرنظرثانی کی سفارش پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ کاساسےدرآمدکی جانیوالی بجلی 15 روپےیونٹ ہونےپرمہنگی ہوگی، بجلی مہنگی ہونےکےباعث حکومت معاہدے پرنظرثانی کرے۔

نیپرا رپورٹ کے مطابق نیپرانے بدترین کارکردگی والےپاورپلانٹس کےلائسنس کی تجدیدنہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ سرکاری پاورکمپنیاں مہنگی بجلی پیداکررہی ہیں، پاورسیکٹرکی بہتری کاواحدحل کمپنیوں کی نجکاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay