آئی ایم ایف وفدکادورہ پاکستان مکمل

[mashshare]

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستان کا دورہ مکمل کرلیا جس کے دوران ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وفد نے اپنے دورے کےدوران پاکستان کی معاشی صورتحال کاجائزہ لیا اور حکام سے معاشی اہداف کےحصول پربات چیت ہوئی۔ مانیٹری پالیسی کی مددسےمہنگائی پرقابوپایاجاسکتاہے۔ رواں مالی سال کےدوران شرح نمو2.4فیصدرہنےکاامکان ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چندماہ کےدوران مہنگائی میں کمی کاامکان ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں نمایاں کمی ہورہی ہے۔ آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستان کا4روزہ دورہ کیا۔ پاکستان کااقتصادی اصلاحات پروگرام ابتدائی مراحل میں ہے۔ اقتصادی جائزہ کیلئےمشن اکتوبرمیں پاکستان کادورہ کرےگا۔ اصلاحاتی پروگرام سےمختلف شعبوں میں بہتری آرہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay