حکومت کاماہ اکتوبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

[mashshare]

حکومت نے ماہ اکتوبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حکومت نے ماہ نومبر 2019 کیلئے قیمتوں میں اضافے کے امکان کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay