پہلی سہ ماہی میں واپڈاپن بجلی کی پیداواربلندترین سطح پرپہنچ گئی،ترجمان

[mashshare]

ترجمان واپڈا کا کہنا ہےکہ پہلی سہ ماہی میں واپڈاپن بجلی کی پیداواربلندترین سطح پرپہنچ گئی۔

ترجمان واپڈا کے مطابق جولائی اور ستمبر2019میں نیشنل گرڈکو15.2ارب یونٹ پن بجلی مہیاکی ، گزشتہ سال کےمقابلہ یہ پیداوار1ارب85کروڑیونٹ زیادہ ہے۔

ترجمان واپڈا کا مزید کہنا ہےکہ ریکارڈ پیداواردریامیں پانی کےزیادہ بہاؤ،مؤثردیکھ بھال کی بدولت حاصل ہوئی،نیلم جہلم اورتربیلافورتھ نےجولائی،ستمبرمیں صلاحیت کےمطابق بجلی پیداکی،ریکارڈ پیداوارکی بدولت بجلی کی ضروریات پوری کرنےمیں مدد ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay