سونا فی تولہ 200 روپے بڑھ گیا

[mashshare]

کراچی : سونا فی تولہ 200 روپے بڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7ڈالر فی اونس اضافے سے 1505ڈالر ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہو کر 87 ہزار 400 روپے ہو گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 171روپے کے اضافے سے 74ہزار 931 روپے ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay