فلم ’ٹرمینیٹرڈارک فیٹ‘آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

[mashshare]

سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ’ٹرمینیٹرڈارک فیٹ‘ آج سے سینما گھروں میں نمائس کے لیے پیش کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق اس فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

ہدایت کار ٹم ملر کی ایڈونچر سے بھرپور فلم کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ ٹرمینیٹر فلم کی تمام سیریز اور کاسٹ کی پرفارمنس بہت دلچسپ رہی ہے یہ سیریز بھی یقینا اتنی ہی دلچسپ ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay