وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو معاون خصوصی مقرر کردیا

وزیرِ اعظم عمران خان نے ڈاکٹر معید یوسف کو معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔

ڈاکٹر معید یوسف نیشنل سیکیورٹی ڈویژن اینڈ اسٹریٹجیک پالیسی پلاننگ کے شعبے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہوں گے۔ان کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

کابینہ کے جوائنٹ سیکریٹری کے دستخط کے ساتھ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر معید یوسف کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay