سونےکی قیمت میں کمی

کراچی: سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ  قیمت میں  400روپےکی کمی کردی گئی ہے  جس کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت  89 ہزار  200  روپے  ہوگئی جبکہ10گرام سونا  76 ہزار 475 روپے کاہوگیا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay