کراچی میں سی این جی اسٹیشن آج رات کھل جائیں گے

کراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی  نےکراچی سمیت سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز آج رات 10 بجے کھولنےکااعلان کردیا ۔

ایس ایس جی سی نے کراچی سمیت سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز24گھنٹےکیلئےکھولنےکااعلان کردیا ، سی این جی اسٹیشنز آج رات 10 بجے سے کل   صبح 6بجےتک کھلےرہیں ۔

ایس ایس جی سی حکام کا کہنا ہے کہ گیس پریشرکومدنظررکھتےہوئے   آئندہ کے شیڈول  کافیصلہ کیاجائےگا ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay