انٹربینک میں ڈالر8پیسےسستاہوگیا

کراچی : انٹربینک میں ڈالر8پیسےسستاہوکے154.60سےکم ہوکر154.52روپےپربند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دس پیسے کمی ہوئی۔ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 154.90 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا۔

خیال رہے کہ اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 154.60 روپے میں فروخت ہوا۔ رواں سال جون سے لیکر اب تک ڈالر کی قیمت میں نو روپے دس پیسے کمی ہوچکی ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay