ترک صدر2روزہ دورےپرپاکستان آئیں گے،مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد

عبدالرزاق داؤد نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ  ترک صدر2روزہ دورےپرپاکستان آئیں گے جبکہ ترک صدرکےہمراہ کاروباری شخصیات بھی پاکستان آئیں گی ۔

ترک صدر13سے14فروری تک پاکستان کادورہ کریں گے، ترک صدر کی وزیراعظم  عمران خان کے ساتھ  سے ون آن ون ملاقات  کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے  اور دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کے فروغ پربھی گفتگوہوگی۔

 

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay