یوم یکجہتی کشمیر: آئی ایس پی آر نے خصوصی نغمہ جاری کردیا

راولپنڈی: یوم یکجہتی کشمیر کے دن  کے موقع پر  آئی ایس پی آر نے خصوصی  نغمہ جاری کردیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے  مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘کشمیر ہوں میں شہہ رگ پاکستان کی ’۔

خصوصی ملی نغمہ  آئی ایس پی آر کے آفیشل یو ٹیوب اکاؤنٹ کے ذریعے جاری  کیا گیا۔ یہ نغمہ گلوکار  ساحر علی بگا نے گایا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay