فی تولہ سونا200روپے مہنگا ہوگیا

کراچی : فی تولہ سونا200روپے مہنگا ہوگیا۔

صرافہ بازار سے موصول رپورٹس کے مطابق فی تولہ سونا200روپے مہنگا ہونے کے بعد 90450کاہوگیا ہے ۔

10گرام سونا171روپےاضافےسے77546کاہوگیا جبکہ عالی مارکیٹ میں سونا1571ڈالرفی اونس کاہوگیا۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتیں 450 اور 386 روپے گھٹ گئیں تھیں ۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دو امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 1568 امریکی ڈالر ہو گئی۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay