بالی ووڈ کی پہلی خاتون سُپر اسٹار سری دیوی کی دوسری برسی

بالی وڈ کی ہوا ہوائی گرل سری دیوی ک مداح آج ان کی دوسری برسی منا رہے ہیں ۔

بالی ووڈ کی پہلی خاتون سُپر اسٹار سری دیوی کی دوسری برسی کے موقع پر بھارتی اداکار انیل کپور اور ان کی بیٹی جھانوی کپور نے اُن کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام لکھے۔

گزشتہ روز بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی دوسری برسی کے موقع پر بھارتی اداکار انیل کپور نے ان کے ساتھ گزارے لمحوں کو یاد کیا اور سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ان کے لیے جذبات شیر کئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by anilskapoor (@anilskapoor) on

دوسری جانب سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی اپنے انسٹاگرام پر سری دیوی کے ہمراہ اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

Miss you everyday

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor) on

واضح رہے کہ سری دیوی دو سال قبل دبئی میں24 فروری کو ایک تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئی تھیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay