ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی ہوئی ہے ۔

ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر آج 154.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.40 روپے میں دستیاب تھا۔اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 154.30 روپے میں فروخت ہوا۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay