انسٹاگرام پر عائزہ خان کے 50 لاکھ سے زائد فالوورز ہوگئے

پاکستانی اداکارہ  عائزہ خان کے بھی انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ہوگئے۔

 

View this post on Instagram

 

One of my favorite shot by @guddushani

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ عائزہ خان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ چوتھی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں جن کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز ہیں ۔اس قبلماہرہ خان، ایمن خان اور ماورا حسین  وہ پاکستانی  اداکارائیں ہیں جنہوں نےیہ سنگ میل  عبور کیا  تھا۔

عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیا

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay