ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز

ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

💃🏽 @menahelandmehreen 💄 @iambabarzaheer 💇🏻‍♀️ @beautiquesalonpk 💍 @sherezadjewellery 📸 @shahbazshaziofficial

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی پرکشش اور جازب نظر اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں نے دھوم مچادی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

💃🏽 @menahelandmehreen 💄 @iambabarzaheer 💇🏻‍♀️ @beautiquesalonpk 💍 @sherezadjewellery 📸 @shahbazshaziofficial

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ماہرہ خان نے خوبصورت لال ساڑھی میں ملبوس ہوکر اپنی تصاویر شیئر کیں جن کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay