27 فروری کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے نیا نغمہ جاری کردیا

راولپنڈی : پاک فضائیہ نے 27 فروری کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا ہے ۔

ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ27 فروری پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی مانند ہے،27 فروری کو پاک فضائیہ نے دن کی روشنی میں دشمن پر کامیاب حملہ کیا اور دشمن کے 2 لڑاکا طیاروں کو تباہ کیا ۔اس دن کی مناسبت سے نیا نغمہ’’اللہ اکبر‘‘ جاری کردیا ہے ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay