پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71رنز سے ہرا دیا

لاہور : پی ایس ایل سیزن فائیو کے 17 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے ہرا دیا۔

 اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز 127 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ کولن منرو 87 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay