لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

گزشتہ  روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

واضح رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی لاہور قلندرز کے 6 پوائنٹس ہوگئے اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر 5ویں پوزیشن پر آگئی۔ جبکہ دفاعی چیمپئن ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم خراب رن اوسط کی وجہ سے آخری نمبر پر چلی گئی

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay