پی ایس ایل فائیو: پشاور نے اسلام آباد کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 7 رنز سے ہرادیا

راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ کے بیسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے تحت سات رنز سے ہرا دیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے۔

جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں نو اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنائے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay