پی ایس ایل: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگزنے لاہور قلندر کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔

لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف بغیر وکٹ گنوائے حاصل کر لیا۔شرجیل اور بابراعظم نے نصف سنچریاں بنائیں۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay